"وکیل" تلاش کے نتائج۔
غیر اخلاقی ویڈیوز: روبی علی اور ارشاد جاگیرانی کے خلاف مقدمہ درج
وکیل کی شکایت پر شاعر ارشاد جاگیرانی، فنکار روبی علی اور 2 نامعلوم افراد سمیت 4 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔
وکیل قتل کیس؛ چیئرمین پی ٹی آئی پیر کو سپریم کورٹ طلب
کیس کی سماعت 24 جولائی تک ملتوی کردی۔
چیئرمین پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع
آئندہ سماعت پر وکیل خواجہ حارث سے دلائل بھی طلب کرلیے۔
پشاور؛ پی ٹی آئی ورکرز کو ہراساں کرنے کیخلاف درخواست پر فریقین کو نوٹس
وکیل درخواست گزار معظم بٹ ایڈوکیٹ نے دلائل میں کہا کہ پی ٹی آئی کے 231 ورکرز نے یہ درخواست دائر کیا ہے
سنگین غداری کیس کے درخواست گزار وکیل کے قتل کے مقدمے میں عمران خان کی ضمانت منظور
عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کو 2 ہفتے میں متعلقہ عدالت کے سامنے پیش ہونے کا حکم دے دیا
سنگین غداری کیس کے درخواستگزار وکیل کے قتل کا مقدمہ عمران خان کیخلاف درج
عبدالرزاق شرکی دائر درخواست پر کیس کی پیروی سینئر وکیل امان اللہ کنرانی کر رہے ہیں۔
شیریں مزاری کو رہائی کے بعد دوبارہ حراست میں لے لیا گیا
وکیل کے مطابق اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد شیریں مزاری کوپنجاب پولیس لےکرگئی
سندھ ہائی کورٹ میں سمندر میں خام تیل اور صنعتی فضلہ کے اخراج کے خلاف داخل درخواست پر سماعت
ٹریٹمنٹ پلانٹ کے معائنہ کی اجازت نہ دینے پر عدالت کا ڈی ایچ اے کے وکیل پر اظہار برہمی
پی ٹی آئی کا کے پی میں الیکشن کی تاریخ کیلئے سپریم کورٹ میں رٹ دائر کرنیکا فیصلہ
وکیل گوہر علی نے بتایا کہ سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلے کی روشنی میں کل رٹ دائرکی جائےگی