"سندھ" تلاش کے نتائج۔
ڈپٹی کمشنر تھرپارکر عبدالحلیم جاگیرانی کی زیرِ صدارت ڈسٹرکٹ پولیو ایریڈیکیشن کمیٹی کا اجلاس
تھرپارکر میں 13 اپریل سے شروع ہونے والی انسدادِ پولیو مہم کی تیاریوں، مائیکرو پلان سمیت دیگر انتظامات کا جائزہ لیا گیا
غلام مرتضیٰ جتوئی کے خلاف دائر 2 مقدمات خارج، عدالت سے بری
عدالت نے دلائل سننے کے بعد دونوں کیسز خارج کرتے ہوئے غلام مرتضیٰ جتوئی کو بری کرنے کا حکم جاری کر دیا
چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری سے سابق وزیراعلی سندھ ممتاز بھٹو کے صاحبزادے امیر بخش بھٹو کی نوڈیرو ہاؤس میں ملاقات
بلاول بھٹو زرداری سے امیر بخش بھٹو نے ان کے دادا رئیس حاکم علی زرداری کے انتقال پر تعزیت کی
وزیرِ داخلہ سندھ اور آئی جی سندھ نے عمرکوٹ واقعے کا نوٹس لے لیا، ڈی ایس پی عمرکوٹ اور ديگر معطل
ڈی ایس پی عمرکوٹ، ایس ایچ اوز سمیت ملوث پولیس اہلکاروں کو معطل کرنے کا حکم جاری کر دیا گیا