"Breaking" تلاش کے نتائج۔

سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ

تحریر: سیدہ سونیا منور

آمروں نے بااختیار لوکل گورنمنٹ متعارف کرائیں، 18ویں ترمیم ایک دھوکا ثابت ہوئی: خواجہ آصف

ایوب خان، ضیاء الحق اور مشرف کے ادوار میں لوکل باڈیز کے انتخابات ہوئے،

صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ایوانِ صدر میں ملاقات

ملک کی مجموعی سیاسی اور سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال

ٹھٹھہ: شہید ناظم جوکيو کی بیوہ شیرین جوکيو کی دوسری شادی کا انکشاف، معاملہ عدالت پہنچ گیا۔

ذرائع مطابق، شیرین جوکيو سے مبینہ طور پر شادی کرنے والے آصف جوکيو کی پہلی بیوی، وسندی جوکيو، سیشن کورٹ ٹھٹھہ پہنچ گئی۔

ملیر: قائدآباد پولیس نے ایرانی ڈیزل کی غیر قانونی اسمگلنگ میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرلیا

پولیس نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کاروائی کرتے ہوئے تھانہ قائدآباد کی حدود سے 2 ملزمان کو گرفتار کیا

ٹک ٹاک کی دنیا میں ایک منفرد آواز، برکت خان عرف ’’کنگال گروپ آف پاکستان‘‘، پشتو مزاح اور ثقافتی رنگ کے ذریعے نئی شناخت بنانے والے نوجوان کریئیٹر

سولنگی ویلفیئر آرگنائزیشن کے وفد کی ٹنڈو محمد خان بار ایسوسی ایشن کے صدر سے ملاقات، اہم شخصیات کی شمولیت کا اعلان

طبی تعلیم میں اسلام آباد میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کے اے آئی پروگرام کی پی ایم ڈی سی کی پذیرائی

مزدوری کیلئے جانے والا نوجوان ڈھائی ماہ سے لاپتہ، اہلخانہ کا بازیابی کا مطالبہ

کراچی پریس کلب کی فیملی پکنک، وائلڈ وینچر واٹر پارک میں صحافیوں اور اہل خانہ نے یادگار دن گزارا

یومِ دفاع کے موقع پر یونیورسٹی میں تقریب، افواجِ پاکستان کو زبردست خراج عقیدت پیش

بشکیک: پاکستان کی قیادت

کراچی میں کارکنان کی گرفتاری دہشتگردی کے مقدمات قابلِ مذمت ہیں، کاشف سعید شیخ