"کورٹ" تلاش کے نتائج۔

اسلام آباد میں کار حادثے میں جاں بحق دو لڑکیوں کے لواحقین نے ملزم کو معاف کر دیا

اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں گاڑی سے کچل کر جاں بحق ہونے والی دو لڑکیوں کے اہلِ خانہ نے ملزم کو معاف کر دیا، جس کے بعد عدالت نے مقدمہ ختم کر دیا۔

آئس لینڈ دنیا کے سب سے محفوظ ممالک میں شامل، محفوظ ترین ممالک کی فہرست جاری

گلوبل پیس انڈیکس نے 2024 کی درجہ بندی میں آئس لینڈ کو مسلسل سترہویں بار دنیا کا سب سے محفوظ ملک قرار دیا ہے۔

لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں انجینئر محمد علی مرزا کی درخواستِ ضمانت منظور

لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے انجینئر محمد علی مرزا کی ضمانت کی درخواست منظور کرتے ہوئے انہیں ضمانتی مچلکے جمع کروانے کا حکم دے دیا۔

آئین، جس کی پاسداری کا حلف لیا تھا، اب موجود نہیں رہا — جسٹس اطہر من اللّٰہ کا استعفیٰ

جسٹس اطہر من اللّٰہ نے 27ویں آئینی ترمیم کے بعد عدلیہ کی خودمختاری پر شدید تحفظات ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ جس آئین کا حلف لیا تھا، وہ اب باقی نہیں رہا، لہٰذا استعفیٰ پیش کرتا ہوں۔

قومی اسمبلی نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ 2025 منظور کر لیا، چیف جسٹس کے اختیارات تین رکنی کمیٹی کو منتقل

قومی اسمبلی نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ 2025 کثرتِ رائے سے منظور کر لیا، جس کے تحت بینچز کی تشکیل کا اختیار چیف جسٹس سمیت تین رکنی کمیٹی کے سپرد کر دیا گیا۔

27ویں ترمیم عدلیہ پر حملہ ہے، سپریم کورٹ کے ججز جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللّٰہ مستعفی

27ویں آئینی ترمیم کے خلاف احتجاج کے طور پر سپریم کورٹ کے ججز جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللّٰہ نے اپنے عہدوں سے استعفیٰ دے دیا۔

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیرِ صدارت اجلاس میں ای کورٹس نظام کا لائحہ عمل تیار، عدلیہ کے ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن کا آغاز

اسلام آباد میں چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیرِ صدارت اجلاس میں ملک بھر میں ای کورٹس نظام کے نفاذ کے لیے جامع لائحہ عمل تشکیل دے دیا گیا، جس کا مقصد عدلیہ کو ڈیجیٹل، شفاف اور عوام دوست بنانا ہے۔

نادر جمالي کی ہلاکت کا معاملہ، آئی جی سندھ نے انسپکٹر بینظیر جمالي سمیت تین افسران کو عہدوں سے ہٹا دیا

اگر امریکا نے ایران پر حملہ کیا تو اس کے نتائج بھگتنا ہوں گے: سعودی عرب، قطر اور عمان کی وارننگ

کچھ قوتیں سندھ کے حقوق پر ڈاکا ڈالنا چاہتی ہیں: بلاول بھٹو زرداری

جنگ بندی کے باوجود غزہ میں اسرائیل کے بے لگام حملے جاری، تین ماہ میں 100 بچوں سمیت 442 افراد شہید

کراچی سے شکار کے لیے جانے والے 8 افراد کیٹی بندر کے قریب سمندر میں ڈوب گئے

حملے کی صورت میں خطے کے ممالک میں موجود تمام امریکی اڈوں کو نشانہ بنائیں گے: ایران

مسافر ٹرین پر کرین گر گئی، 22 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

رانی مکھرجی کی فلم ’’مردانی 3‘‘ کا ٹریلر جاری، بالی ووڈ ستارے بھی دیکھنے کے لیے بے چین