"کمیشن" تلاش کے نتائج۔

آرمی چیف کیلئے ’چیف آف ڈیفنس فورسز‘ کا نیا عہدہ – 27ویں آئینی ترمیم کا مسودہ منظرعام پر

27ویں آئینی ترمیم کے مجوزہ مسودے میں عدلیہ کے اختیارات کی نئی تقسیم، وفاقی آئینی عدالت کے قیام اور آرمی چیف کیلئے نیا آئینی عہدہ بنانے سمیت کئی بڑے فیصلوں کی تجویز شامل ہے۔

بلوچستان حکومت نے کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات روکنے کی درخواست کردی: الیکشن کمیشن ذرائع

الیکشن کمیشن ذرائع کے مطابق بلوچستان حکومت نے کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات مؤخر کرانے کی درخواست جمع کروا دی ہے۔

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تیاری، الیکشن کمیشن نے حکومت سے ڈیٹا اور نقشے طلب کرلیے

الیکشن کمیشن نے پنجاب حکومت سے بلدیاتی انتخابات کے لیے ضروری ڈیٹا، نوٹیفکیشن اور نقشے فوری فراہم کرنے کی ہدایت کر دی۔

پی آئی اے نے ایف بی آر کے نام پر جمع 28 ارب روپے خود خرچ کر ڈالے، سیکریٹری نجکاری کمیشن کا انکشاف

سیکریٹری نجکاری کمیشن نے انکشاف کیا ہے کہ قومی ایئرلائن نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے نام پر 28 ارب روپے بطور ٹیکس اکٹھے کیے، مگر یہ رقم جمع کرانے کے بجائے خود استعمال کر لی۔

سندھ حکومت کا عوام دوست فیصلہ — ڈینگی اور ملیریا ٹیسٹ کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا اعلان

سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن کا بڑا اقدام — ڈینگی، ملیریا اور سی بی سی ٹیسٹ کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا اعلان

حکومت کا بڑا فیصلہ — ٹی ایل پی پر پابندی کیلئے سپریم کورٹ میں ریفرنس دائر نہ کرنے کا اعلان

حکومت نے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) پر پابندی سے متعلق سپریم کورٹ میں ریفرنس دائر نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا

سندھ کی سیاست میں نئی ہلچل! آغا سراج درانی کی نشست پر ضمنی انتخاب کا اعلان

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے شکارپور کے حلقہ پی ایس 9 کے لیے انتخابی شیڈول کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ شیڈول کے مطابق امیدواروں کے کاغذاتِ نامزدگی، جانچ پڑتال، اور انتخابی مہم کے مراحل طے کر لیے گئے ہیں۔ ضمنی انتخاب مقررہ تاریخ پر منعقد کیا جائے گا تاکہ خالی نشست پر عوامی نمائندہ منتخب ہو سکے۔

بلدیاتی انتخابات کے انعقاد پر پیش رفت، سیکریٹری الیکشن کمیشن نے چیف سیکریٹری پنجاب کو خط لکھ دیا۔

خط کے متن کے مطابق الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات پنجاب لوکل ایکٹ 2025 کے تحت کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔

سنڌ ۾ معصوم ٻارڙن تي وڌندڙ جنسي تشدد سماج ۽ نظام لاءِ سنگين پيغام..!!

ملير ۾ 27هين آئيني ترميم خلاف سنڌ ايڪشن ڪاميٽي جي احتجاجي ريلي

گلشن حديد ۾ ناجائز قبضن خلاف ملير انتظاميا جو آپريشن

عمرڪوٽ وھرو شريف ويندڙ روڊ جي خراب حالت خلاف ڳوٺاڻن ۽ رڪشا ڊرائيورن جو ڌرڻو

ريلوي اسٽيشن جھمپير تي ريلوي جي لائين ڪراس ڪرڻ لاء ڏنل پل ڪيتري ئي وقت کان بند

نوشهروفيروز ۾ سنڌ يونيورسٽي جي ڪيمپس ۾ رت جي عطئي لاءِ ڪيمپ قائم

عمرڪوٽ ويجهو پنجين درجي جي شاگرد تي استاد جو مبينا تشدد، سندس آڱر ڀڄي پئي

سيوهڻ واسي پسند جو پرڻو ڪندڙ جوڙي جو ملير ۾ احتجاج