"پیپلز پارٹ" تلاش کے نتائج۔

سندھ کی سیاست میں نئی ہلچل! آغا سراج درانی کی نشست پر ضمنی انتخاب کا اعلان

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے شکارپور کے حلقہ پی ایس 9 کے لیے انتخابی شیڈول کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ شیڈول کے مطابق امیدواروں کے کاغذاتِ نامزدگی، جانچ پڑتال، اور انتخابی مہم کے مراحل طے کر لیے گئے ہیں۔ ضمنی انتخاب مقررہ تاریخ پر منعقد کیا جائے گا تاکہ خالی نشست پر عوامی نمائندہ منتخب ہو سکے۔

کراچی میں سیاسی ہلچل , پیپلز پارٹی اور جماعت اسلامی کے کونسلرز مسلم لیگ (ن) میں شامل

پی پی جنرل کونسلر افتخاب علی اور جماعت اسلامی کی جنرل کونسلر کشور میمن کو پارٹی پرچم کا مفلر پہنایا گیا

پیپلز پارٹی آئینی عہدے حاصل کر کے وفاق میں اقتدار کے مزے لوٹ رہی ہے،روزی خان کاکڑ

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف پر بیجا تنقید قابل مذمت

پیپلز پارٹی بلاول اور آصف زرداری کی قیادت میں آج سب سے بڑی سیاسی قوت ہے، سائیں سکندر

آصف زرداری نے انتقام کی سیاست کو سمندر برد کردیا ہے

سیلاب کو روکنے کے لیے تیار ہیں، وفاق بی آئی ایس پی کے ذریعے متاثرین کی مدد کرے: بلاول

کچے کے علاقے سے لوگوں کے نکلنے کی رفتار سست ہے، انہیں انتظامیہ سے تعاون کرنا چاہیے؛ چیئرمین پیپلز پارٹی

حکومت کا بڑا فیصلہ — ٹی ایل پی پر پابندی کیلئے سپریم کورٹ میں ریفرنس دائر نہ کرنے کا اعلان

پنجاب حکومت کا بڑا فیصلہ — 10 لاکھ لائسنس یافتہ اسلحے کی دوبارہ جانچ کا اعلان

حرا مانی کی بولڈ ساڑھی نے مداحوں کو حیران کر دیا، سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی

سعودیہ سے تعلقات میں دلچسپی نہیں، وہ صحرا میں اونٹوں پر ہی پھرتے رہیں" — اسرائیلی وزیر خزانہ کا اشتعال انگیز بیان

🇵🇰 پاکستان کیخلاف نازیبا زبان استعمال کرنے والے نوجوانوں کی یوٹرن—کراچی میں دونوں نے قوم سے معافی مانگ لی

عمرہ سیزن میں ریکارڈ اضافہ! سعودی عرب نے 40 لاکھ سے زائد عمرہ ویزے جاری کر دیے

علیمہ خان کا شناختی کارڈ اور پاسپورٹ ضبط، بینک اکاؤنٹس منجمد کرنے کے احکامات جاری

ٹانک میں دہشت گردوں نے گرلز پرائمری اسکول کو دھماکے سے اڑا دیا۔