"پاک فوج" تلاش کے نتائج۔

وانا کیڈٹ کالج میں خارجیوں کے خلاف سیکیورٹی فورسز کا فیصلہ کُن آپریشن جاری

جنوبی وزیرستان کے کیڈٹ کالج وانا میں چھپے افغان خارجیوں کے خلاف پاک فوج اور سیکیورٹی فورسز کا فیصلہ کن کلیئرنس آپریشن جاری ہے، دہشتگرد مسلسل افغانستان سے ہدایات لے رہے تھے۔

باجوڑ میں پاک افغان سرحد پر دہشت گردوں کی دراندازی ناکام، ٹی ٹی پی سربراہ نور ولی محسود کا نائب ہلاک

باجوڑ میں سیکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد پر خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ٹی ٹی پی سربراہ نور ولی کے نائب سمیت 4 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔

پاکستان کے راستے ٹریڈ بند ہونے سے افغانستان چاردن بھی نہیں چل سکتا،زبیرطفیل

صدر یو بی جی نے افغانستان کی جانب سے پاکستان کے خلاف جارحیت پر پاک فوج سے یکجہتی کا اظہار کردیا

ڈی آئی خان: سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں بھارتی حمایت یافتہ 7 دہشتگرد ہلاک، پاک فوج کا میجر شہید

آئی ایس پی آر کے مطابق، 30 سالہ شہید میجر سبطین حیدر کا تعلق کوئٹہ سے تھا

پاکستان کی کامیابی سے بھارت کی معیشت ہچکولے کھار رہی ہے، سعید غنی

پاک فوج نے بھارت کو منہ توڑ جواب دیا، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر پرہمیں فخر ہے، فیصل معیز خان

ڈی ایچ او حیدرآباد میں نمک کی آیوڈائزیشن اور غذائی اجزاء سے بھرپور خوراک کے فروغ سے متعلق آگاہی سیشن منعقد

معروف سماجی شخصیت و بزنس مین سید امتیاز الحق بخاری کی صدیق سنگھار کی رہائش گاہ پر آمد

صحافي فلڪ شير جي معصوم پٽ ۽ پوڙهي سس جي جبري گمشدگي وارو ڪيس، سنڌ هاءِ ڪورٽ حيدرآباد ۾ ٻڌڻي 21 جولاءِ تائين ملتوي

نوشھرو فيروز ضلعي جي تاريخ ۾ ايندڙ نواڻ ۾ سيد ابرار شاھ جو اھم ڪردار

پاکستان میں تعلیم پر نظرِ نو'' کے نظرثانی شدہ ایڈیشن کی رونمائی تقریب، ڈاکٹر شاہد صدیقی کی شرکت

ایف پی سی سی آئی کا افواج پاکستان کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے امن واک کا انعقاد

کراچی پریس کلب کے زیرِ اہتمام سینئر صحافی مانک ایس کنگرانی کی پہلی برسی کے موقع پر تقریب کا انعقاد

کوئٹہ میں تیزاب گردی کا نشانہ بننے والی خاتون ڈاکٹر کی حالت خطرے سے باہر، کسی عضو کو کوئی خطرہ نہیں، اسپتال ذرائع