"ٹرمپ" تلاش کے نتائج۔

صدر ٹرمپ کا بڑا فیصلہ — امریکا میں نیوکلیئر ہتھیاروں کی فوری ٹیسٹنگ کا حکم

ڈونلڈ ٹرمپ نے محکمۂ دفاع کو فوری طور پر نیوکلیئر ٹیسٹ دوبارہ شروع کرنے کی ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ امریکا کو دیگر ایٹمی طاقتوں کے برابر کھڑا ہونا ہوگا۔

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ اگر اسرائیل نے مقبوضہ مغربی کنارے کو ضم کرنے کی کوشش کی تو وہ امریکا کی حمایت سے ہاتھ دھو بیٹھے گا۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واضح کیا ہے کہ مقبوضہ مغربی کنارے کا اسرائیل میں انضمام کسی صورت قبول نہیں، اگر اسرائیل نے ایسا کیا تو وہ امریکا کی حمایت سے محروم ہو جائے گا۔

ابراہیم اکارڈسے لیکرٹرمپ امن معاہدے تک مزاحمتی تحریک حماس کے خاتمے اورصہیونی بالادستی کا خواب کبھی بھی پورا نہیں ہوگا،کاشف سعید شیخ

کوئی دوریاستی حل قابل قبول نہیں،ظالم ومظلوم کی جنگ میں خاموش تماشائی بننا ظالم کا ساتھ دینے کے مترادف ہے

چین، روس اور شمالی کوریا امریکا کے خلاف سازش کررہے ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ کا الزام

وہ بیجنگ میں ایک بڑی فوجی پریڈ کے موقع پر امریکا کے خلاف سازش کررہے ہیں۔امریکی صدر

اسرائیل اور ایران دونوں نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے: ٹرمپ

ایران پر بمباری نہ کرو، اپنے پائلٹس واپس بلاؤ، ٹرمپ کی اسرائیل کو وارننگ

خیبر پختونخوا میں غیر قانونی افغانوں کو تحفظ دیا جارہا ہے— وزیر داخلہ محسن نقوی کا سخت مؤقف

تامل ناڈو میں لرزہ خیز واردات — شوہر نے بیوی کو قتل کرکے لاش کے ساتھ سیلفی واٹس ایپ اسٹیٹس پر لگادی

ہانگ کانگ میں خوفناک آتشزدگی — ہلاکتیں 151 تک پہنچ گئیں، 40 افراد اب بھی لاپتہ

نیپا چورنگی کے مین ہول میں ڈوبنے والا بچہ 14 گھنٹے بعد برآمد

حيدرآباد: قاسم آباد ۾ ناري جو گهر مان لاش ملڻ واري واقعي جو ڪيس داخل

مورو ڀرسان حادثي ۾ عورت معصوم ڌيءَ سميت چيڀاٽجي فوت، وارثن ۾ ڪهرام متل

ملير ۾ عورت مڙس سميت پريس ڪلب پهتي، ڀاءُ کان لاتعلقي جو اظهار

نوشهروفيروز ۾ ڳوٺ ڇٽل راڄپر واسي پيرسن جو احتجاجي مظاهرو