"وفاقی وزیر" تلاش کے نتائج۔

خیبرپختونخوا پولیس کی بلٹ پروف گاڑیوں کا اصل راز بے نقاب!

ذرائع کے مطابق پولیس کو بلٹ پروف گاڑیاں دینے کا فیصلہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس میں ہوا تھا۔ فیڈرل کانسٹیبلری اور پولیس حکام نے وزیر داخلہ کو صوبے میں افسران کو درپیش خطرات سے آگاہ کیا تھا۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ فیڈرل کانسٹیبلری اور پولیس نے وفاقی وزیر داخلہ سے بلٹ پروف گاڑیوں کا مطالبہ کیا تھا۔ ذرائع کے مطابق فیڈرل کانسٹیبلری کو جنوبی اضلاع کے لیے 10 بلٹ پروف گاڑیاں درکار ہیں، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے فیڈرل کانسٹیبلری اور پولیس کو گاڑیاں دینے کی یقین دہانی کرائی تھی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کے پی پولیس کو 3 بلٹ پروف گاڑیاں جبکہ فیڈرل کانسٹیبلری کو 2 گاڑیاں ملنی تھیں، فیڈرل کانسٹیبلری کو 10 ماہ قبل بھی3 بلٹ پروف گاڑیاں مل چکی ہیں۔ واضح رہے کہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نےچند روز قبل کے پی پولیس کو 3 بلٹ پروف گاڑیاں دی تھیں۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے وفاقی وزیر داخلہ کی جانب سے پولیس کو دی گئیں بلٹ پروف گاڑیاں واپس کرنے کی ہدایت کردی تھی۔

نعتیہ اشعار دلوں میں عشق مصطفی کا جذبہ پیدا کرتے ہیں، گورنر سندھ

انجمن کے سربراہ رضوان صدیقی اور ممتاز مذہبی اسکالرو سابق وفاقی وزیر انیق احمد نے بھی تقریب سے خطاب کیا

گھر بیٹھے علاج تک رسائی کیلئے ون پیشنٹ ون آئی ڈی کا نظام متعارف

وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال اور وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزا فاطمہ خواجہ کے درمیان ملاقات

پاکستان سے سعودی عرب جانے والے 4300 پينو فقیروں کے نام ای سی ایل میں شامل

وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد اور ریاض کو جڑواں شہر قرار دینے کی تجویز دی

سافڪو گراسپ پروجيڪٽ تحت امدد جو چوٿون مرحلو شروع ڪري ڇڏيو

سافکو نے گراسپ پروجیکٹ کے تحت مالی امداد کے چوتھے مرحلے کا آغاز

خیبرپختونخوا پولیس کی بلٹ پروف گاڑیوں کا اصل راز بے نقاب!

بلدیاتی انتخابات کے انعقاد پر پیش رفت، سیکریٹری الیکشن کمیشن نے چیف سیکریٹری پنجاب کو خط لکھ دیا۔

ٹھٹھہ: شہید ناظم جوکيو کی بیوہ شیرین جوکيو کی دوسری شادی کا انکشاف، معاملہ عدالت پہنچ گیا۔

شڪارپور جي اولڊ پاور ھائوس ويجھو ھٿياربندن هٿان نوجوان قتل

چنگي ٽيڪس تڪرار: سنڌ هاءِ ڪورٽ پاران توهين عدالت جا نوٽيس ختم

شڪارپور پوليس هڪ ڄڻي کي فل فراءِ ڪري ڇڏيو