"وزیرِ اعظم شہباز شریف" تلاش کے نتائج۔

نیب کے ذریعے سیاسی انتقام نہیں ہوگا، وزیرِ اعظم کا دوٹوک مؤقف

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے واضح کیا ہے کہ وفاقی حکومت نیب کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال نہیں کر رہی اور بدعنوانی کے خاتمے کے لیے آزادانہ کارروائیاں جاری رہیں گی۔

رانا ثناء اللّٰہ: حکومت سیاسی جماعتوں سے بات چیت کے لیے تیار، بانی پی ٹی آئی پر کڑی تنقید

رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ حکومت تمام سیاسی جماعتوں کے ساتھ مسائل حل کرنے کے لیے بات چیت کرنے کے لیے تیار ہے، اور بانی پی ٹی آئی پر کڑی تنقید کی۔

حکومت کا بڑا فیصلہ — ٹی ایل پی پر پابندی کیلئے سپریم کورٹ میں ریفرنس دائر نہ کرنے کا اعلان

حکومت نے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) پر پابندی سے متعلق سپریم کورٹ میں ریفرنس دائر نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا

وزیرِ اعظم شہباز شریف سے شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے موقع پر ترکمانستان کی کابینہ کے ڈپٹی چیئرمین اور وزیر خاجہ کی ملاقات

میریدوف نے شنگھائی تعاون تنطیم کے سربراہانِ حکومت کے اجلاس کے کامیاب انعقاد پر پاکستان کو مبارکباد دی

اسلام آباد: وزیرِ اعظم شہباز شریف سے قائد حزب اختلاف راجہ ریاض کی میں ملاقات

ملاقات میں نگران وزیرِ اعظم کے ناموں پر مشاورت کا پہلا دور خوشگوار ماحول میں ہوا

30 سال بعد مریض کے معدے سے لائٹر برآمد، ڈاکٹر بھی دنگ رہ گئے

شکارپور میں صوبائی اسمبلی کی نشست پر ضمنی الیکشن آج، کنٹرول رومز فعال

فیلڈ مارشل کو بلاول کا اجرک و ٹوپی کا تحفہ، اسلام آباد کی سیاست میں نئی سرگوشیاں

شڪارپور ماضيءَ جو پئرس، بدانتظامي، بدعنواني ۽ بيحسي جو زندھ مثال!

ڊپٽي ڪمشنر ٺٽو منور عباس سومرو پاران پوليو مهم جو باقاعده آغاز

ڊپٽي ڪمشنر عمرڪوٽ نويد الرحمان لاڙڪ جي صدارت هيٺ پوليو مهم بابت اجلاس

ٺٽو: ڄام واهه جي ڳوٺ عرس جاکرو واسي عورتن جو ايس ايس پي آفيس آڏو احتجاج

ملير: شاهه لطيف پوليس پاران 47ڪلو چرس هٿ ڪري ٽن ڄڻن کي گرفتار ڪرڻ جي دعويٰ