"قیصر اقبال" تلاش کے نتائج۔

کوہستان کا 40 ارب روپے کا میگا کرپشن اسکینڈل، ملزم قیصر اقبال کے گھر سے مزید 20 کروڑ روپے برآمد

40 ارب روپے کے میگا کرپشن کیس میں بڑی پیشرفت، نیب نے کارروائی کے دوران مرکزی ملزم قیصر اقبال کے گھر سے مزید 20 کروڑ روپے برآمد کرلیے۔