"دہشتگرد تنظیم" تلاش کے نتائج۔

افغانستان میں دہشتگرد تنظیموں کی محفوظ پناہ گاہیں؟ پاکستان نے بڑا دعویٰ کردیا

سلامتی کونسل میں پاکستان نے کہا کہ افغانستان میں داعش خراسان، القاعدہ، ٹی ٹی پی اور دیگر دہشتگرد گروہوں کو پناہ مل رہی ہے، جو خطے کیلئے سنگین خطرہ ہے۔