امریکہ نے بھارت میں موجود اپنے شہریوں کو الرٹ جاری کر دیا

امریکہ نے بھارت میں موجود اپنے شہریوں کو الرٹ جاری کر دیا

نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارت میں امریکی سفارتخانے نے اپنے شہریوں کے لیے الرٹ جاری کر دیا۔ امریکی سفارتخانے کی طرف سے بھارت میں موجود امریکی شہریوں کو کہا گیا ہے کہ وہ مقبوضہ جموں و کشمیر کا سفر نہ کریں۔ امریکی سفارتخانے کے الرٹ میں کہا گیا ہے کہ جموں و کشمیر میں دہشت گرد حملوں، پرتشدد واقعات اور بدامنی کا خطرہ موجود ہے۔