فرح عظیم شاہ نے اسپیکر ڈائس کے سامنے زمین پر بیٹھ کر دھرنا دیدیا

بلوچستان اسمبلی ’ فرح عظیم شاہ کی تلخ تقریر ‘ اسپیکر سمیت سب پر الزامات ‘ اسپیکر نے مائیک بند کردیا

فرح عظیم شاہ نے اسپیکر ڈائس کے سامنے زمین پر بیٹھ کر دھرنا دیدیا

بلوچستان اسمبلی ’ فرح عظیم شاہ کی تلخ تقریر ‘ اسپیکر سمیت سب پر الزامات ‘ اسپیکر نے مائیک بند کردیا فرح عظیم شاہ نے اسپیکر ڈائس کے سامنے زمین پر بیٹھ کر دھرنا دیدیا وزیر اعلیٰ اور خواتین اراکین کی مداخلت پر فرح عظیم شاہ نے دھرنا ختم کیا..