بانی پی ٹی آئی احتجاج جاری رکھنے یا کال آف کرنے کا فیصلہ کریں گے ۔ زرائع
راولپنڈی ۔ پی ٹی آئی وفد کی اچانک اڈیالہ جیل آمد ۔ زرائع کے مطابق بیرسٹر گوہر ، شبلی فراز اور اسد قیصر اڈیالہ جیل پہنچ گئے۔ پی ٹی آئی وفد حکومت بانی پی ٹی آئی سے مذاکرات کے حوالے سے بات کرے گا ۔
پی ٹی آئی وفد احتجاج کے حوالے سے آئندہ کے لائحہ عمل کا بھی تعین کرے گا ۔
پی ٹی آئی رہنما حکومتی کمیٹی سے مزاکرات کے بعد اڈیالہ جیل آئے ۔
بانی پی ٹی آئی احتجاج جاری رکھنے یا کال آف کرنے کا فیصلہ کریں گے ۔
0 تبصرے