وزیراعلیٰ سندھ نے آئی جی پولیس سے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا غوث پور میں قبائلی جھگڑے میں 6 افراد کے قتل کا نوٹس
وزیراعلیٰ سندھ نے آئی جی پولیس سے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی
وزیراعلیٰ سندھ کا کهنا تها که
خون خرابے میں ملوث افراد کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے،
عدم برداشت کی لہر نے سندھ کے سماجی ڈھانچے کو نقصان پہنچا رہی ہے ،
عدم برداشت کی وجہ سے گھر اجڑ رہے ہیں، بچے یتیم ہو رہے ہیں،
0 تبصرے