سکھر: رشتے کے بہانے بلاکے خواتین اور بچوں سمیت 9 افراد کو اغوا کرليا گيا

2مرد، 2خواتین اور 5 بچوں سميت 9 افراد کو اغوا کيا گيا ہے

سکھر: رشتے کے بہانے بلاکے خواتین اور بچوں سمیت 9 افراد کو اغوا کرليا گيا

سکھر: رشتے کے بہانے بلاکے خواتین اور بچوں سمیت 9 افراد کو اغوا کرليا گيا اعجاز سیال کا کهنا تها که شکارپور کے قريب 9 افراد کو اغوا کرليا گيا، جن میں 2مرد، 2خواتین اور 5 بچوں سميت 9 افراد کو اغوا کيا گيا ہے۔ مبینہ اغوا ہونے والوں میں 16 سالہ مجیب 30 سالہ فہیم، 28 سالہ امبرین، 50 سالہ غزالہ 5 سالہ عائشہ چار سالہ یوسف، کونج اورایک سال کی ثمرين شامل هين. ایک خاتون نے فون کرکے گھر والوں کو اطلاع دی۔کہ انہیں اغوا کیا گیا ہے،