لاھور: نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے ترجمان / شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز ڈاکٹر سہیل آفتاب کی گریڈ 19میں ترقی

لاھور: نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے ترجمان / شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز ڈاکٹر سہیل آفتاب کو بہترین کارکردگی کی بنیاد پر گریڈ 19 میں ترقی دے دی گئی۔ڈاکٹر سہیل آفتاب کا تعلق انفارمیشن گروپ سے ہے۔انہوں نے میڈیا پرائیویسی قانون میں جرمنی سے پی ایچ ڈی جبکہ مانچسٹر یونیورسٹی برطانیہ سے سے ایل ایل ایم کی ڈگری حاصل کر رکھی ہے جبکہ نیشنل ہائی وے اتھارٹی میں تعیناتی سے قبل وزارت دفاع،وزارت ہاؤسنگ اینڈ ورکس میں بطور پبلک ریلیشن آفیسرخدمات انجام دے چکے ہیں۔جبکہ وزارت اطلاعات و نشریات کے ایکسٹرنل پبلسٹی ونگ اور آڈٹ بیورو آف سرکولیشن اینڈ انفارمیشن سروس اکیڈمی میں بھی بطور ڈپٹی ڈائریکٹر ٹریننگ و ایڈمن کے طور پر خدمات انجام دے چکے ہیں