پاک -جاپان تعاون کو مزید وسعت دینے کی ضرورت ہے ، صدر آصف علی زرداری

پاک -جاپان تعاون کو مزید وسعت دینے کی ضرورت ہے ، صدر آصف علی زرداری

پاک -جاپان تعاون کو مزید وسعت دینے کی ضرورت ہے ، صدر آصف علی زرداری

اسلام آباد: صدر آصف علی زرداری سے پاکستان میں جاپان کے سفیر مٹسوہیرو واڈا کی ملاقات، صدر مملکت کا کھنا تھا کھ تجارت، سرمایہ کاری، معیشت، ثقافت اور عوامی روابط کے شعبوں میں تعلقات بڑھانا ہوں گے ، پاکستان اور جاپان کے مابین دوطرفہ تعاون کے دائرہ کار کو مزید وسعت دینے کی ضرورت ہے، پاکستان ایک بہت بڑی مارکیٹ ہے ، جاپانی کاروباری ادارے مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کرکے معاشی مواقع سے فائدہ اٹھائیں، پاکستان اور جاپان کے مابین دیرینہ تعلقات ہیں ، جاپان پاکستان کا کلیدی ترقیاتی پارٹنر رہا ہے ، جاپان انٹرنیشنل کوآپریشن ایجنسی (جائیکا) کے تحت مختلف شعبوں میں پاکستان کی سماجی و اقتصادی ترقی میں معاونت کر رہا ہے،