English
نوکریاں
سنڌي خبرون
سندھ
پاکستان
تازہ ترین
پہلا صفحہ
عدت میں نکاح کیس کی سماعت کےدوران بانی پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی اور خاور مانیکا کے مابین جھگڑا, ايک دوسرے پر سنگين الزامات
views
|
01st Feb 2024
•
تازہ ترین
عدت میں نکاح کیس کی سماعت کےدوران بانی پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی اور خاور مانیکا کے مابین جھگڑا, ايک دوسرے پر سنگين الزامات
عدت میں نکاح کیس سماعت میں جھگڑا ہوا، دوران سماعت بانی پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی اور خاور مانیکا کے مابین جھگڑا ہوگیا
بشریٰ بی بی کے وکیل عثمان ریاض گل بھی دوران جرح خاور مانیکا سے لڑ پڑے
وکیل عثمان گل نے خاور مانیکا کو مکا مارنے کی کوشش کی
میں تمھیں اٹھا کر باہر پھینک دوں گا، عثمان گل کی خاور مانیکا کو دھمکی
میں اور بشریٰ بی بی قرآن پاک پر حلف لینے کے لئے تیار ہیں خاور مانیکا بھی حلف لے، سابق چیرمین پی ٹی آئی کا جج قدرت اللہ سے مکالمہ
سابق چیرمین پی ٹی آئی نے عدالت کو بتایا بشریٰ بی بی کو نکاح کے دن دیکھا ہے قرآن لائیں میں اٹھانے کو تیار کو ہوں
تم جھوٹ بول رہے ہو خدا سے ڈرو میرا گھر برباد کیا تم نے، خاور مانیکا کا سابق چیئرمین پی ٹی آئی کو جواب
سابق چیرمین پی ٹی آئی نے عدالت سے قرآن پاک پر حلف لینے کی ضد کی
عدالت نے سابق چیئرمین پی ٹی آئی سے کہا حلف لینے کے بعد آپ کا حقِ جرح ختم ہو جائے گا
عدالت نے آرڈر لکھوایا قرآن پاک پر حلف لینے کے بعد ملزمان کا حق جرح ختم ہوگا
سابق چیرمین پی ٹی آئی حلف لینے سے مکر گئے کہا ہم حلف بھی لینگے جرح بھی کرینگے
آپ حلف نہیں لے سکتے آپ نے گواہ سے حلف لینے کی آفر کی ہے، عدالت
سابق چیرمین تحریک پی ٹی آئی کے وکلاء سے عدالتی آرڈر withdraw کروایا
0
تبصرے
تبصرہ کریں
نام
مطلوب خانہ
ای میل
مطلوب خانہ
تبصرہ
مطلوب خانہ
Post comment
رجحانات
تازہ ترین
03rd Jul 2025
•
آرٽيڪلز/ کالمز
ٺٽو پوليس جون منشيات فروشن خلاف ڪارروائيون، 16 ڄڻا گرفتار
03rd Jul 2025
•
آرٽيڪلز/ کالمز
راجا رنجيت سنگهہ ۽ طوائف موران جي ڪهاڻي
03rd Jul 2025
•
آرٽيڪلز/ کالمز
مطالبن ۽ مالي وسيلن وچ ۾ توازن جي ڳولا
03rd Jul 2025
•
سندھ
وفاقی محتسب نے ای او بی آ ئی سے نان رجسٹرڈ کمپنیوں کی تفصیلا ت ما نگ لیں
03rd Jul 2025
•
آرٽيڪلز/ کالمز
ٺٽو پوليس جون منشيات فروشن خلاف ڪارروائيون، 16 ڄڻا گرفتار
03rd Jul 2025
•
سنڌي خبرون
ملير: سماجي ۽ سياسي شخصيت شفيع محمد ڄاموٽ جي ڇهين ورسي 7 جولاءِ تي ملهائي ويندي
03rd Jul 2025
•
سنڌي خبرون
سنڌ جو ڏاهو ناميارو سگهڙ منظور سومرو دل جي تڪليف سبب بستري ڀيڙو
03rd Jul 2025
•
سنڌي خبرون
ملير: رزاق آباد ۾ ڪچرو کڻندڙ ڊمپر جي ٽڪر ۾ معصوم ٻارڙو فوت
Categories
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
صحت
شوبز
کھیل
سائنس اور ٹیکنالوجی
دلچسپ اور عجیب
سندھ
سنڌي خبرون
آرٽيڪلز/ کالمز
Tags
بانی پی ٹی آئی
بشریٰ بی بی
خاور مانیکا
khawar manika
bushra bibi
imran khan
0 تبصرے