ہم مخالفین کو بددعا نہیں دیں گے، اعمال قبر تک پيچا کرتے ھيں، مریم نواز

ہم مخالفین کو بددعا نہیں دیں گے، اعمال قبر تک پيچا کرتے ھيں، مریم نواز

ہم مخالفین کو بددعا نہیں دیں گے، اعمال قبر تک پيچا کرتے ھيں، مریم نواز

مانسہرہ (ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ جو آج مصائب کا شکار ہیں ان پر الزام نہیں لگانا چاہتی۔ مانسہرہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ جن لوگوں نے ملین ٹری سونامی کا نعرہ لگایا، انہوں نے پہلے سے لگائے گئے درختوں کی لکڑیاں بھی کاٹ دیں۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف کے بدترین مخالفین نہ صرف سیاسی مخالفین تھے بلکہ وہ ذات پات پر اتر آئے، آج بھگت رہے ہیں۔