قریشی روداد بتاتے کمرہ عدالت میں آبدیدہ ہوگئے، میں نے پاکستان کا عالمی سطح پر مقدمہ لڑا،شاہ محمود

قریشی روداد بتاتے کمرہ عدالت میں آبدیدہ ہوگئے، میں نے پاکستان کا عالمی سطح پر مقدمہ لڑا،شاہ محمود

قریشی روداد بتاتے کمرہ عدالت میں آبدیدہ ہوگئے، میں نے  پاکستان کا عالمی سطح پر مقدمہ لڑا،شاہ محمود

میں نے پاکستان کا عالمی سطح پر مقدمہ لڑا،شاہ محمود قریشی

میں پاکستان اور اداروں کی عالمی دنیا میں صفائیاں دیتا رہا ہوں،شاہ محمود قریشی

کیا یہ انصاف ہے،شاہ محمود قریشی

جج نے کمرہ عدالت میں شاہ محمود قریشی کی ہتھکڑی کھلوا دی

رات بھر مجھے ٹھنڈے انتہائی فریزی روم میں رکھا گیا،شاہ محمود قریشی

میری لائٹس بند کر کے موم بتی جلا دی،شاہ محمود قریشی

قرآن پاک پر حلف دیتا میں 9 مئی راولپنڈی ہی نہیں پنجاب میں بھی نہیں تھا،شاہ محمود قریشی

حالت خراب تھی طبی امداد کی استدعا کی پولیس افسران انکاری ہوگئے، شاہ محمود قریشی

پراسیکیوشن کے وکیل اکرام امین منہاس

یہ ٹرائل کورٹ نہیں، دسچارج کا معاملہ نہیں آسکتا،وکیل اکرام امین منہاس

تفتیش کا مطلب برآمدگی نہیں مکمل تفتیش نہیں ہے،وکیل اکرام امین منہاس