کراچی؛ ناظم آباد انکواٸری آفس کے پاس کار پر فائرنگ، عورت سميت تين افراد ہلاک

کراچی؛ ناظم آباد انکواٸری آفس کے پاس کار پر فائرنگ، عورت سميت تين افراد ہلاک

کراچی؛ ناظم آباد انکواٸری آفس کے پاس کار پر فائرنگ، عورت سميت تين افراد ہلاک

کراچی؛ ناظم آباد انکواٸری آفس سپورٹس کمپلیکس کے پاس نامعلوم افراد کی کار پر فاٸرنگ سے عورت سميت تين افراد ہلاک
قتل ھونے والے افراد ميں طارق ولد عارف عمری 40 سال، اس کی بيوی بينش عمر 45 سال اور ڊرائيور شامل
مقتول میاں بیوی سخی حسن سے شادی کی تقریب سے واپس آرہے تھے
دو موٹر سائیکلوں پر سوار ملزمان نے انکوائیری آفس کار پہنچتے ہی فائرنگ کی
فائرنگ سے طارق اسکی اہلیہ بینش اور کار کا ڈرائیور جابحق ہوئے،ڈرائیور کی ابھی تک شناخت نہیں ہو سکی
فائرنگ کے واقعہ میں جابحق افراد سے کسی قسم کی چھینا جھپٹی سامنے نہیں آئی،
پولیس کے مطابق قتل کی واردات ٹارگٹ کلنگ لگتی ہے،مزید تفتیش کا عمل جاری ہے۔