ماہرین موسمیات نے کراچی والوں کو خبردار کر دیا

ماہرین موسمیات نے کراچی والوں کو خبردار کر دیا

ماہرین موسمیات نے کراچی والوں کو خبردار کر دیا

کراچی (ویب ڈیسک) ماہرین موسمیات نے کراچی میں سرد موسم کی پیشگوئی کی ہے۔
موسمیات کے تجزیہ کار اویس حیدر کے مطابق 15 دسمبر سے ٹھنڈی ہوائیں پاکستان کی جانب بڑھیں گی جس کے باعث کراچی میں درجہ حرارت بڑھے گا اور پارہ کم ہونے کا امکان ہے۔
انہوں نے کہا کہ شہر میں کم از کم 10 روز تک پارہ 14 سے 12 ڈگری کے درمیان رہنے کا امکان ہے، اس دوران شمال مشرق سے چلنے والی ہواؤں کے باعث شہر کی ہوا کا معیار متاثر ہوگا، تاہم بارش کا کوئی امکان نہیں ہے۔ اگلے 10 دنوں میں