دنیا کی 100 بااثر خواتین کی فہرست جاری, دو پاکستانی بھی شامل

دنیا کی 100 بااثر خواتین کی فہرست جاری, دو پاکستانی بھی شامل

دنیا کی 100 بااثر خواتین کی فہرست جاری, دو پاکستانی بھی شامل

کراچی (ویب ڈیسک) بی بی سی نے دنیا کی ایک سو بااثر اور متاثر کن خواتین کی فہرست جاری کی ہے جس میں دو پاکستانی خواتین کو بھی شامل کیا گیا ہے۔
پاکستان کی افروز نامہ اور نیہا منکانی کو دنیا کی سو بااثر اور متاثر کن خواتین میں شامل کیا گیا ہے۔
اس کے علاوہ اس فہرست میں امریکہ کی سابق خاتون اول مشیل اوباما اور انسانی حقوق کے وکیل ایمل کلونی بھی شامل ہیں۔