کراچی: جناح اسپتال میں زیر علاج گھریلوں ملازمہ کی ہلاکت کا واقعہ
کراچی: جناح اسپتال میں زیر علاج گھریلوں ملازمہ کی ہلاکت کا واقعہ، لڑکی کا پوسٹ مارٹم جناح اسپتال میں مکمل کرلیا گیا
پولیس سرجن ڈاکٹر سمعیہ کا کھنا تھا کھ لڑکی کے ہونٹ اور گردن میں چوٹ کے نشانات پائےگئے ہیں ،
لڑکی کے اجزاء حاصل کرکے تجزیئے کے لئے لیب بھیج دیے گئے ہیں ،لڑکی کی موت کی وجہ اور زیادتی کی تصدیق فرانسک رپورٹ کے بعد ہوسکے گی ،
جاں بحق ملزمہ کی لاش پوسٹ مارٹم کے بعد چھیپا سردخانے منتقل، پولیس کی بھاری نفری گلشن اقبال تیرا سی کے بنگلے پہنچ گئی
ایس پی گلشن اقبال ایاز حسین کا کھنا تھا کھ بنگلے کے مالکان کا بیانات اور شواہد اکھٹے کیے جارہے ہیں ، بنگلے کے مالک کے دونوں بیٹوں کو حراست میں لے لیا گیا.
بنگلے کے مالک کے بیٹوں کو حراست میں لے کر عزیز بھٹی تھانے منتقل کر دیا
حراست میں لیے گئے دونوں افراد سے تفتیش کی جا رہی ہے.
پوسٹ مارٹم رپورٹ آنے کے بعد واقعے کا مقدمہ مقتولہ سونیا کے والد کی مدعیت میں درج کیا جائے گا.
0 تبصرے