English
نوکریاں
سنڌي خبرون
سندھ
پاکستان
تازہ ترین
پہلا صفحہ
ماں کے ہاتھوں گھر سے نکالی گئی معصوم بچی جنسی زیادتی کے بعد قتل ، ملزم گرفتار
views
|
07th Oct 2023
•
دنیا
5سالہ زو کو اس کی ماں نے نکال دیا تھا اور وہ بے گھر کیمپ میں رہ رہی تھی
واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی ریاست کنساس سے جنسی زیادتی کے بعد قتل ہونے والی 5 سالہ بچی کی تشدد زدہ لاش ملی ہے۔
نیویارک پوسٹ کے مطابق 5 سالہ زو کو اس کی ماں نے نکال دیا تھا اور وہ بے گھر کیمپ میں رہ رہی تھی۔
پولیس نے سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے،
ملزم کی شناخت مائیکل ڈبلیو چیری کے نام سے ہوئی ہے،
جو زوئی کی والدہ کے ساتھ اپنے گھر پر رہتا تھا، تاہم زوئی اور اس کی والدہ کے ساتھ اس کا تعلق واضح نہیں ہے۔
پولیس نے زوئی کی والدہ کو بھی حراست میں لے لیا ہے جس نے اپنی بیٹی کو تشدد کرکے گھر سے نکالنے کا اعتراف کیا تھا۔
دوسری جانب ملزم کو 20 ملین ڈالر کے مچلکے جمع کرانے کے بعد ضمانت پر رہا کر دیا گیا ہے تاہم اسے دوبارہ عدالت میں پیش ہونا ہے۔
0
تبصرے
تبصرہ کریں
نام
مطلوب خانہ
ای میل
مطلوب خانہ
تبصرہ
مطلوب خانہ
Post comment
رجحانات
تازہ ترین
18th Apr 2025
•
تازہ ترین
خیرپور: ببرلوءِ بائی پاس پر وکلاء کی قيادت میں دریائے سندھ سے نئے کینال نکالنے والے سندھ دشمن فیصلے کے خلاف دھرنا جاری، ہزاروں افراد کی شرکت
16th Apr 2025
•
آرٽيڪلز/ کالمز
مورو پوليس جون منشيات فروشن خلاف ڪارروائيون، 10 کان وڌيڪ گرفتار
16th Apr 2025
•
سندھ
کراچی میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی, ایک ہفتے کے دوران 11,276 موٹر سائیکلیں اور 223 بھاری و ہلکی گاڑیاں ضبط
16th Apr 2025
•
تازہ ترین
بی این پی مینگل کا 20 روز سے جاری دھرنا ختم کرنے کا اعلان
18th Apr 2025
•
سنڌي خبرون
سنڌو درياهه تي نوان ڪئنال ٺاهڻ واري سنڌ دشمن فيصلي خلاف وڪيلن جو ٻٻرلوءِ باء پاس تي ڌرڻو ، هزارين ماڻهو شريڪ
18th Apr 2025
•
تازہ ترین
خیرپور: ببرلوءِ بائی پاس پر وکلاء کی قيادت میں دریائے سندھ سے نئے کینال نکالنے والے سندھ دشمن فیصلے کے خلاف دھرنا جاری، ہزاروں افراد کی شرکت
16th Apr 2025
•
سنڌي خبرون
ڪراچي مان اغوا ڄاڻايل ناري خيرپور واسي سئوٽ سان پرڻو ڪري ڇڏيو
16th Apr 2025
•
سنڌي خبرون
ملير: ڌڻي پرتو ڳوٺ ۾ پاڪستان پبلڪ اسڪول ۾ سالياني امتحانن ۾ پوزيشن ماڻيندڙ شاگردن ۽ شاگردياڻين ۾ ايوارڊ ورهائڻ واري تقريب
Categories
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
صحت
شوبز
کھیل
سائنس اور ٹیکنالوجی
دلچسپ اور عجیب
سندھ
سنڌي خبرون
آرٽيڪلز/ کالمز
Tags
واشنگٹن
امریکی ریاست کنساس
جنسی زیادتی
مچلکے
20 ملین ڈالر
زوئی
مائیکل ڈبلیو
0 تبصرے