ملزمان معیز احمد، مہران یوسف کو انسداددہشتگردی عدالت پیش کیاگیا
انسدادِدہشتگردی عدالت اسلام آباد ميں بھارتی خفیہ ایجنسی را کی سہولت کاری کا کیس
ملزمان معیز احمد، مہران یوسف کو انسداددہشتگردی عدالت پیش کیاگیا
تفتیشی افسر کی جانب سے دونوں ملزمان کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا
دونوں ملزمان را کو معلومات فراہم کرنے میں ملوث تھے، تفتیشی افسر
فراہم کی گئی معلومات پر مزید تفتیش درکار ہے، تفتیشی افسر
جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے دونوں ملزمان کا 7 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا
ملزمان معیز احمد، مہران یوسف کی کمرہ عدالت میں اپنے وکیل سے ملاقات
ملزمان معیز احمد، مہران یوسف کے خلاف تھانہ سی ٹی ڈی میں مقدمہ درج کیا گیاتھا
0 تبصرے