نیند انسان کے لیے زندگی کی سرگرمیوں کو بہتر انداز میں چلانے کے لیے بہت ضروری ہے
نیند انسان کے لیے زندگی کی سرگرمیوں کو بہتر انداز میں چلانے کے لیے بہت ضروری ہے، بشمول صحت کے سینکڑوں مسائل سے بچنے کے لیے پوری اور پرسکون نیند لینا ضروری ہے۔ ماہرین نے وسیع تحقیق کے بعد معلوم کیا ہے کہ انسان چالیس دن تک بغیر کھائے اور صرف گیارہ دن سوئے رہ سکتا ہے
0 تبصرے