ڈیرہ بگٹی کے علاقے سوئی میں سیکیورٹی فورسز پر حملا، 3 جوانوں شهيد، 2 دہشتگرد مارے گئے،

آئی ایس پی آر کے بقول آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 3 جوانوں نے جام شہادت نوش کیا،

ڈیرہ بگٹی کے علاقے سوئی میں سیکیورٹی فورسز پر حملا،  3 جوانوں شهيد،  2 دہشتگرد مارے گئے،

ڈیرہ بگٹی کے علاقے سوئی میں سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں میں فائرنگ کا تبادلہ آئی ایس پی آر کے بقول آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 3 جوانوں نے جام شہادت نوش کیا، آئی ایس پی آر کے بقول سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 2 دہشتگرد مارے گئے،