3سے 4 روز میں ایک ارب ڈالر کی قسط موصول ہونے کا امکان پيدا هوگيا ہے
پاکستان نے آئی ایم ایف کو لیٹر آف انٹینٹ کی کاپی بھجوادی جس کے بعد 3 سے 4 روز میں ایک ارب ڈالر کی قسط موصول ہونے کا امکان پيدا هوگيا ہے۔ذرائع کا کهنا ہے که لیٹر آف انٹینٹ کی کاپی وزیرخزانہ، گورنراسٹیٹ بینک کے دستخطوں سےبھجوائی گئی ہے۔آئی ایم ایف کو یقین دہانی کرائی گئی ہے کہ پاکستان اپنے غیرملکی زرمبادلہ ذخائربڑھائے گا اور سرکاری اداروں میں اصلاحات کرے گا۔
0 تبصرے