سانیا (ویب ڈیسک) چین میں جاری ایشین بیچ گیمز میں پاکستانی ریسلر انعام بٹ نے بھارتی پہلوان کو شکست دے دی۔
پاکستانی ریسلر انعام بٹ نے 90 کلوگرام کیٹیگری کے کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا، انہوں نے بھارتی پہلوان کو 2-3 سے ہرایا۔
انعام بٹ مسلسل تیسری فائٹ جیت کر ایونٹ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے، جبکہ 80 کلوگرام کیٹیگری میں اسد اللہ نے بھی کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا
0 تبصرے