دالبندین: بازار میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ, قبائلی رہنما حاجی عبد الباری ریکی جاں بحق

دالبندین:  بازار میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ, قبائلی رہنما حاجی عبد الباری ریکی جاں بحق

دالبندین: بازار میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ, مسلح افراد کی فائرنگ سے قبائلی رہنما حاجی عبد الباری ریکی جاں بحق مقتول کی نعش قانونی کاروائی کے لیے ہسپتال منتقل