ایک وقت ایسا بھی آیا جب بھارت کے حملے پر اُس وقت کے وزیرِاعظم نے کہا تھا: "میں کیا کر سکتا ہوں؟" — احسن اقبال
وفاقی وزیر احسن اقبال نے انکشاف کیا کہ ایک وقت ایسا بھی آیا جب بھارت کے حملے پر اُس وقت کے وزیرِاعظم نے بے بسی ظاہر کرتے ہوئے کہا تھا: "میں کیا کروں؟"
0 تبصرے