ملیر: صالح محمد گوٹھ کے قریب سکھن ندی سے نوجوان کی لاش برآمد

برآمد ہونے والے لاش کی شناخت نہ ہوسکی

ملیر: صالح محمد گوٹھ کے قریب سکھن ندی سے نوجوان کی لاش برآمد

ملیر: صالح محمد گوٹھ کے قریب سکھن ندی سے نوجوان کی لاش برآمد برآمد ہونے والے لاش کی شناخت نہ ہوسکی تھانہ شاہ لطیف ٹاؤن پولیس نے لاش کو جناح اسپتال منتقل کرکے ضابطے کی کاروائی کا آغاز کردی