نیتن ہایو کے جنرل اسمبلی سے خطاب کے دوران شدید احتجاج، بیشتر ممالک کے نمائندوں کا واک آؤٹ

نیتن ہایو کے جنرل اسمبلی سے خطاب کے دوران شدید احتجاج، بیشتر ممالک کے نمائندوں کا واک آؤٹ

نیتن ہایو کے جنرل اسمبلی سے خطاب کے دوران شدید احتجاج، بیشتر ممالک کے نمائندوں کا واک آؤٹ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے جنرل اسمبلی سے خطاب کے دوران شدید احتجاج کیا گیا، اور بیشتر ممالک کے نمائندے واک آؤٹ کرگئے۔ قطری نشریاتی ادارے الجـزیـرہ کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کے دوران مختلف ممالک کے نمائندوں کی جانب سے شدید احتجاج کیا گیا اور وہ واک آؤٹ کرگئے۔