جمعہ، 18 ستمبر 2026
بریکنگ

سندھ پولیس کی جانب سے پی ٹی آئی رہنماؤں کے گھروں پر چھاپوں کا سلسلہ جاری

تازہ ترین 10th May 2023 297 مناظر

پولیس خرم شیر زمان کے بھائی کو اپنے ہمراہ گرفتار کرکے لے گئی

سندھ پولیس کی جانب سے پی ٹی آئی رہنماؤں کے گھروں پر چھاپوں کا سلسلہ جاری پولیس کی جانب سے خرم شیر زمان کی رہائشگاہ پر چھاپہ مارا گیا۔ خرم شیر زمان گھر پر موجود نہیں تھے گرفتاری عمل میں نہیں آئی، پولیس خرم شیر زمان کے بھائی کو اپنے ہمراہ گرفتار کرکے لے گئی
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ