ہفتہ، 17 اکتوبر 2026
بریکنگ

بھارت ہم سے آگے کیوں ہے؟ سحر شنواری کو غصہ آگیا

شوبز 19th Nov 2023 295 مناظر

بھارت ہم سے آگے کیوں ہے؟ سحر شنواری کو غصہ آگیا

کراچی (ویب ڈیسک) پاکستانی سماجی کارکن اور اداکارہ سحر شنواری اپنی متنازعہ ٹویٹس کی وجہ سے خبروں میں رہتی ہیں۔ کرکٹ کے حوالے سے بھی ان کے متنازع ٹویٹس آتے رہتے ہیں اور اب بھارت کے سیمی فائنل میں پہنچنے کے بعد وہ تنقید کی زد میں آگئے ہیں۔ سحر شنواری نے کہا ہے کہ سمجھ نہیں آرہا کہ بھارت سیمی فائنل میں کیسے پہنچ سکتا ہے۔ یہ ملک ہمیشہ ہم سے آگے کیوں ہے؟
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ