"sindh" تلاش کے نتائج۔
سندھ حکومت نے 13 سال میں 1142 ارب روپے ٹیکس جمع کر لیا
ہر سال ہدف میں اضافہ ہو رہا ہے، اس سال 238 ارب روپے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے پی سی بی کے تین ممبران کی ملاقات
وزیراعلیٰ سندھ نے پی سی بی کے ممبران کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباددی؛ ترجمان وزیراعلیٰ سندھ
ڪنڌڪوٽ: گذريل ڏينهن قتل ٿيل وڪيل نور الاهي خان سندراڻي جي جنازي نماز ادا
وڪيل نورالاھي خان سندراڻي جي جنازي نماز دڙي سندراڻي ۾ ادا ڪئي وئ
متحدہ لندن کے کارکنوں کی نظر بندی، آئی جی اور محکمہ داخلہ کو نوٹسز
سندھ ہائی کورٹ نے محکمہ داخلہ سندھ اور آئی جی سندھ کو نوٹس جاری کر ديے
ڪراچي جي عدالت قتل ڪيس جي ٻن جوابدارن جي ضمانت منظور ڪري ورتي
مقتول ۽ سندس ڀائرن ڇوڪريءَ کي زبردستي اغوا ڪرڻ جي ڪوشش ڪئي ھئي،
سستی گاڑی خریدنے کچے کے علاقے میں گئے دو مغوی بازیاب
بازیاب مغویوں کی اپیل کی کہ کوئی شہری سستی گاڑی کا شتہار دیکھ کر کچے کے علاقے میں نہ جائے۔
ایم کیو ایم کو اپوزیشن لیڈر کا عہدہ ملنا مشکل؛ جی ڈی اے سے ڈیڈ لاک برقرار
اسمبلی رولز شق 26 کے تحت اپوزیشن لیڈر اپوزیشن بینچز کی اکثریت درکار
حیدرآباد کی مہوش خان زئی فلاحی کاموں میں سب سے آگے
میرا مشن ہے کہ حیدراباد میں اولڈ ایج ہوم قائم کروں؛ مہوش خان زئی
ہدایتکار ابو علیحہ نے سندھی زبان میں فیچر فلم بنانے کا اعلان کر دیا
اس فیچر فلم میں تھرپارکر کے بھوپا قبیلے کی کہانی کو فلمایا جائے گا
کراچی میں شہریوں کے تشدد سے ڈاکو ہلاک
مارے جانے والے مبینہ ڈاکو کی لاش پولیس کارروائی کے بعد شناخت ورثا کے لیے سردخانے میں امانتاً تین دن کے لیے رکھوا دی گئی ۔