"pa" تلاش کے نتائج۔
ٹنڈوجام: سندھ زرعی یونیورسٹی کے ڈپٹی ڈائریکٹر یونیورسٹی ایڈوانسمنٹ اینڈ فنانشل اسسٹنس سید نعمان علی شاہ انتقال کر گئے
وائس چانسلر، رجسٹرار اور دیگر افسران نے تعزیت کا اظہار کیا
ترکیہ–پاکستان تعلیمی تعلقات میں مزید مضبوطی، ترک معارف فاؤنڈیشن کا کشمیر میں پہلا اسکول قائم کرنے کا فیصلہ
مظفرآباد میں قائم ہونے والا پاک ترک معارف انٹرنیشنل کیمپس پاکستان میں فاؤنڈیشن کا 26واں کیمپس ہوگا
کراچی: تجاوزات کے خلاف کریک ڈاؤن، صدر میں 19 ہوٹل اور 13 دکانیں سیل
کراچی کے علاقے صدر میں فٹ پاتھوں پر تجاوزات قائم کرنے پر ضلعی انتظامیہ نے 32 دکانوں اور ہوٹلوں کو سربمہر کر دیا۔
مذاکرات میں تعطل کی وجہ حکومت نہیں، بانی پی ٹی آئی ہیں: رانا ثناء اللّٰہ
مشیر وزیراعظم رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ حکومت نے مذاکرات کی پیشکش واضح طور پر کر رکھی ہے، مگر فیصلہ سازی کی کمی پی ٹی آئی...
کراچی میں لرزہ خیز واقعہ: مائی کلاچی کے قریب مین ہول سے 4 افراد کی لاشیں برآمد
کراچی کے علاقے مائی کلاچی میں مین ہول سے مرد، دو خواتین اور ایک بچے کی 10 سے 15 روز پرانی لاشیں ملنے پر سنسنی پھیل گئی۔
سال 2025میں روپیہ مستحکم رہا، ڈالر کی اونچی اڑان کم رہی، ملک محمدبوستان
وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی کوششوں سے غیرملکی سرمایہ کار پاکستان آ رہے ہیں، چیئرمین ایکس چینج کمپنیز ایسوسی ایشن