"pa" تلاش کے نتائج۔
افغان بلے بازوں نے پاکستانی پیس اٹیک کے سامنے ہتھیار ڈال دیے، پوری ٹیم 59 پر ڈھیر
پاکستان نے پہلے ون ڈے میچ میں افغانستان کو 142 رنز سے شکست دے دی
اسٹیج ڈراموں میں فحش حرکات کرنے والی 18 ڈانسرز پر پابندی عائد
پنجاب آرٹس کونسل کے پوسٹرز پر ڈانسرز کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا گيا
فیس بک کے ذریعے پیسہ کمانے کے آسان طریقے جانیں!
دنیا کی مقبول ترین ویب سائٹ فیس بک نے صارفین کے لیے پروفیشنل موڈ کا فیچر متعارف کرایا ہے
مہنگائی کے ستائے عوام کے لیے بری خبر، بجلی مزید مہنگی ہوگی
بجلی دو روپے سات پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
بچی فاطمہ قتل کیس مين نامزد خاتون ملزمہ حنا شاہ گرفتار، ذرائع
حنا شاہ عرف سونیا شاہ ملک سے فرار ھو رھی تھی: ذرائع
جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے 6 فوجی جوان شہید، 4 دہشت گرد مارے گئے
اسمان منزہ میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا
پاکستان رینجرز کی کارروائی، 6 بھارتی شہری گرفتار
پاکستان رینجرز نے بھارت سے منشیات اور اسلحے کی اسمگلنگ ناکام بنادی
بٹگرام میں رسی ٹوٹنے سے 8 افراد چیئر لفٹ میں 900 فٹ کی بلندی پر پھنس گئے
8افراد کو بچانے کے لیے پاک فوج کا آپریشن جاری
حیدرآباد: بھائی خان ویلفیئر ایسوسی ایشن مظلوم لوگوں کی آواز ہے : حاجی محمد یاسین آرائیں
ہمارا مقصد لوگوں کو انصاف کی فراہمی کو یقینی بنایا
پرائم منسٹر نیشنل انوویشن ایوارڈ میں سندھ زرعییونیورسٹی رنر اپ بن گئی
وائیس چانسلر نے مقابلوں میں اہم مقام تک رسائی پر طلباء کو مبارکباد دی