"ac" تلاش کے نتائج۔
تھیلیسیمیا کے مرض کو روکنے کےلئے نادرا کے میرج سرٹیفیکٹ میں تھیلیسیمیا ٹیسٹ کو لازمی قرار دیا جائے: شیخ امتیاز حسین
پاکستان سے تھیلیسیمیا سمیت خون کی دیگر بیماریوںکے علاج اور خاتمے کےلئے سندس فاونڈیشن کا کرادار انتہائی اہم ہے
سیہون: انڈس ہائی وے پر 2 گاڑیوں کی ٹکر، 5 افراد جاں بحق
سیہون: انڈس ہائی وے پر ٹریفک حادثے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔
سردار امیر بخش خان بھٹو کے خلاف کیا گیا احتجاجی مظاہرہ سراسر جھوٹ، بدنیتی اور کردارکشی پر مبنی ہے: ترجمان
مذکورہ افراد امیر بخش خان بھٹو کے سامنے ٹھوس مالکانہ حقوق کا کوئی دستاویز پیش نہ کر سکے تھے: محمد ابراہیم ابڑو
کراچی پریس کلب کے 700 نئے ممبران کو پلاٹس کی فراہمی کے لئے زمین مختص کرلی گئی ہے،وزیر بلدیات سندھ سعید غنی
وزیر بلدیات سندھ سعید غنی کا کراچی پریس کلب کے صدر فاضل جمیلی کی قیادت میں آئے 4 رکنی وفد کے ساتھ اجلاس
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے نیشنل بینک اسٹیڈیم کا افتتاح کردیا
کراچی میں کھیلوں کی سرگرمیاں بحال کرنے کےلیے کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے، وزیراعلیٰ سندھ
بیوروکریسی ہتھکنڈے حکومت کے عوامی ریلیف اقدامات کو سبوتاژکررہے ہیں شیخ امتیاز حسین
گودام اور لاجسٹکس سیکٹر کو صنعتی درجہ دینے کے فیصلے پر عمل درآمد میں تاخیر بھی معیشت کی بہتری میں بڑی رکاوٹ ہے