"SO" تلاش کے نتائج۔
راجو خانانی کے قریب بيدردی سے قتل ہونے والی معصوم بچی سے زیادتی کی تصدیق
معصوم 8 سالہ بچی لچھمی کو قتل کرنے کے واقعہ کے بعد راجو خانانی اور گردونواح میں خوف و ہراس پھیل گیا
میئر سکھر پہلے امتحان میں فیل: بارش کے باعث گٹروں کا پانی سڑکوں پر آگيا
سکھر میں بارش کے پانی کی نکاسی نہ ہونے اور بجلی کی بندش نے شہریوں کو دوہرے عذاب میں مبتلا کردیا
نیو سعید آباد میں کیمیکل سے بنی چائے فروخت کرنے کا انکشاف
سندھ فوڈ اتھارٹی کے ڈائریکٹر حیدرآباد نے ویڈیو وائرل ہونے کی شکایت کا نوٹس
صحافی تنظیموں نے پیمرا ترمیمی بل 2023 کو مسترد کردیا
کراچی پریس کلب میں منعقدہ اجلاس میں دورکنی میڈیا کمیشن کی سفارشات کی روشنی میں پیمرا کی تشکیل نو کے لیے قرار داد منظور
سیہون شریف میں 5 پانچ محرم الحرام کا ذولجناح ماتمی جلوس برآمد
ماتمی جلوس ڈاکٹر اقبال امام بارگاہ جعفری کے سے برآمد ہوا
محرم الحرام کے حوالے سے کوئی مخصوص تھریٹ نہیں ہے، کراچی چیف پولیس
جاوید عالم اوڈھو نے بتایا کہ 7 سے 10 محرم تک بڑے جلوس نکالے جائیںگے
راہول گاندھی اور سونیا گاندھی کے طیارے کی ہنگامی لینڈنگ
راہول اور سونیا گاندھی اسی انتخابی اتحاد کے اجلاس میں شرکت کے لیے گئے تھے۔
IBA کراچی کو پیشہ ورانہ و مالی بے قاعدگیوں کا سامنا
آئی بی اے کی جانب سے سابق سربراہ کیخلاف کارروائی کی گئی ہے
ملیر کینٹ کے قریب چائے کے ہوٹل پر فائرنگ سے بلڈر قتل
فائرنگ کے واقعے میں بلڈر عذیر ظفر ولد سید ہمایوں ہلاک ہوگیا
سندھ کی سرکاری میڈیکل و ڈینٹل جامعات میں داخلوں کیلئے ایم ڈی کیٹ رجسٹریشن کا آغاز
امیدوار پی ایم ڈی سی کی سرکاری ویب سائٹ پر رجوع کرکے ایم ڈی کیٹ میں اپنا اندراج کرواسکتے ہیں