"Law" تلاش کے نتائج۔
بلاول بھٹو زرداری کی باجوڑ میں جے یو آئی ف کے کنونشن میں بم دھماکے کی مذمت
وفاقی اور خیبر پختونخوا کی حکومت دہشت گردوں کے سرپرستوں کو قانون کی گرفت میں لائے - بلاول بھٹو زرداری
ہم ایک جمہوری اور خوشحال پاکستان چاہتے ہیں: اینٹونی بلینکن
امریکی وزیر خارجہ اینٹونی بلینکن کا ہم منصب بلاول بھٹو زرداری سے فون پر رابطہ
دنیا کے ساتھ اچھے تعلقات کیلیے اہم فیصلے ضروری ہیں، بلاول بھٹو
انہوں نے مزید کہا کہ چین کی مدد سے وزارت خارجہ کو سولر پینل پر منتقل کررہے ہیں۔
نیب ترمیمی آرڈیننس نافذ، جھوٹے مقدمے پر تین سال سزا ہوگی
آرڈیننس کے تحت اگر وعدہ معاف گواہ نے کوئی بات چھپانے کی کوشش کی تو اس کی معافی منسوخ ہوجائے گی
پ پ جهڙي ريت اقليتن جي حقن جو تحفظ ڪيو ان جو مثال نٿو ملي: گيانچند ايسراڻي
گيانچند ايسراڻي بابا سري چند درٻار جي تعمير، مرمت ۽ هال جي تعمير جو معائنو ڪيو
ٺٽي ۾ پ پ جي عورت اڳواڻڻ پاران قيادت تي ڀرپور اعتماد جو اظهار
پ پ قيادت عوامي مسئلن جي حل لاءِ قدم کڻي رهي آهي: امينا احسان ڀٽي/ گل بانو مڱڻهار
اپنی اور بلاول کی وائرل ویڈیو پر نبیل گبول نے ویڈیو بیان جاری کردیا
اگر میں لیاری کی عوام کے لیے بات کروں اور لوگ سمجھیں میری بے عزتی ہوئی ہے تو مجھے یہ بے عزتی قبول ہے'
سیلاب متاثرین کیلئے فنڈز کے بغیر بجٹ منظور نہیں ہونے دیں گے، بلاول کی حکومت کو وارننگ
سلیکٹڈ ہم پر مسلط کیا گیا تھا اس نے دہشت گردوں کو واپس یہاں آباد کرایا، ہم ہر دہشت گرد سے مقابلہ کریں گے۔
جب چاہوں گا الیکشن تب ہوں گے، دو ماہ میں الیکشن نہیں کروا سکتے: آصف زرداری
صبر کا نتیجہ ناقابل تصور ہو گا، تمام تھکاوٹیں ختم ہو جائیں گی اور تمام مسائل ختم ہو جائیں گے، سیاست میں ہر چیز کا حل ہوتا ہے۔
بلاول کی سربراہ پاک فضائیہ سے ملاقات؛ علاقائی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال
وزیر خارجہ نے کہا کہ قوم پاک فضائیہ کے تمام شہدا کی شکر گزار ہے