"Ka" تلاش کے نتائج۔
ادبی روایات کی پاسداری اور اپنی تہذیب و تمدن کو نوجوان نسل میں منتقلی کی کوششیں قابل تقلید اور لائقِ تحسین ہیں ڈاکٹر فواد احمد
ڈاکٹر پیرزادہ قاسم کی سرپرستی میں محمود احمد خان مشاعروں کے ذریعہ یہ فریضہ بخوبی انجام دے رہے ہیں
پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں شیخ امتیاز حسین
ملکی معیشت کو درپیش چیلنجز کے باوجود پاکستان میں لامحدود پرکشش تجارتی مواقع دستیاب ہیں
حکومت سندھ صوبہ میں150سے زائد ڈے کیئر سینٹر ز بنانے جارہی ہے،شاہینہ شیر علی
اس سلسلے میں پہلا سینٹر کراچی پریس کلب میں قائم کیا جائے گا،ہم خواتین کی فلاح و بہبود کے لیے ایک قدم آگے بڑھ کر سوچتے ہیں،صوبائی وزیر...
کراچی: نصیر آباد کے رہائشی مقتول اسفند یار کی والدہ اور 7سالہ بیٹی کا ملزمان کی عدم گرفتاری پر احتجاج کرتے ہوئے خودسوزی کا اعلان
مقتول اسفند یار کے قتل کی ایف آئی آررجسٹر ہونے کے باوجود اسفندیار ڈیپر کو قتل کرنے والے ملزمان کی گرفتاری عمل میں نہیں لائی گئی ہے، ورثاء
پاکستان رینجرز (سندھ)اور سندھ پولیس کی مشترکہ کارروائی، فتنہ الخوارج (FAK) سے تعلق رکھنے والے انتہائی مطلوب ملزم گرفتار
انتہائی مطلوب ملزم اللہ خان عرف عبداللہ محسود کو گرفتار کر لیا۔ ملزم کے قبضے سے اسلحہ ا ور ایمونیشن بھی برآمد کر لیا گیا
کراچی جیسے صنعتی زونز میں بجلی کی مستحکم فراہمی کو یقینی بنانا نہایت ضروری ہے، شیخ امتیاز حسین
پاکستان ایگریکلچر اینڈ ہارٹیکلچر فورم کے وفد کی صدر کراچی چیمبر آف کامرس جاوید بلوانی سے اہم ملاقات