"کراچی پریس کلب کے" تلاش کے نتائج۔
کراچی پریس کلب کے صدر سعید سربازی اور سیکریٹری شعیب احمد کی ترکیہ کے قونصل جنرل جمال سانگو سے ان کی دعوت پر ترکیہ کے قونصلیٹ میں ملاقات کی
کراچی پریس کلب کے صدر سعید سربازی اور سیکریٹری شعیب احمد کی ترکیہ کے قونصل جنرل جمال سانگو سے ان کی دعوت پر ترکیہ کے قونصلیٹ میں ملاقات...
کراچی پریس کلب کے زیر اہتمام سینئر صحافی امام بخش المعروف زلف پیرزادو مرحوم کی یاد میں تعزیتی ریفرنس منعقد
کراچی پریس کلب کے زیر اہتمام سینئر صحافی امام بخش المعروف زلف پیرزادو مرحوم کی یاد میں تعزیتی ریفرنس منعقد
کراچی پریس کلب کے سینئر ممبر لطیف بلوچ کو میوہ شاہ قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا
کراچی پریس کلب کے سینئر ممبر لطیف بلوچ کو میوہ شاہ قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا
جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کی کراچی پریس کلب کے اراکین اور انکے اہل خانہ کے لیے ڈینٹل سروسز اور لیب کلیکشن پوائنٹ قائم کرنے کی پیشکش
وائس چانسلر جے ایس ایم یو کی وفد کے ہمراہ کراچی پریس کلب کی گورننگ باڈی سے ملاقات
کراچی پریس کلب کے زیر اہتمام اراکین کے بچوں کے لئے دو روزہ اسکاؤٹ کیمپ کا انعقاد
بچے بچیاں سمیت والدین نے بھی کیمپ میں ہونے والی مختلف سرگرمیوں میں حصہ لیا
کراچی پریس کلب کے اراکین کا صدر کے پی سی،سیکریٹری اور سیکریٹری پلاٹ کمیٹی کی قیادت میں صحافی کالونی بلاک 68 کا دورہ
ڈی جی ایل ڈی اے شبیہہ الحسن اور ان کی ٹیم نے بریفنگ دی
کراچی پریس کلب کے زیر اہتمام بارگاہ رسالت میں گلہائے عقیدت پیش کرنے کیلئے محفل نعت کا انعقاد
محفل نعت میں کراچی پریس کلب کے اراکین اور انکے بچوں نے بھی نعت رسول صلی اللہ علیہ وسلم پڑھنے کی سعادت حاصل کی
کراچی پریس کلب کے سینئر ممبر آصف شیخ کو میوہ شاہ قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا
کراچی پریس کلب کے عہدیداروں اور اراکین مجلس عاملہ کا اظہار افسوس
سیکریٹری اطلاعات سندھ ندیم الرحمٰن میمن کی زیر صدارت کراچی پریس کلب اراکین کے مسائل کے حل کے لئے اجلاس
کراچی پریس کلب کے باقیماندہ اراکین کو پلاٹوں کی الاٹمنٹ کے لئے ضلع کیماڑی میں تقریباً 125 ایکڑ اراضی کے لئے سمری بنائی جائے گی
کراچی پریس کلب کے سیکریٹری شعیب احمد اور شمس کیریو کی ڈی جی ايم ڈی ای ڈاکٹر نسیم الغنی سہتو سے ملاقات
ترقیاتی اسکیموں کے زریعے بلاک 12 کا ڈویلپمنٹ ورک مکمل کرایا جائے؛ شعیب احمد