"پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر" تلاش کے نتائج۔
ملير: بلاول بھٹو زرداری اور فریال تالپور سے فشرمین کوآپریٹو سوسائٹی کی چیئرپرسن فاطمہ مجید کی بلاول ہاؤس میں ملاقات
فاطمہ مجید نے بلاول ہاؤس میں ملاقات کی، جس میں انہوں نے اپنے ادارے کی کارکردگی سے آگاہ کیا
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں پیپلزپارٹی آزاد جموں و کشمیر کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور بھی اجلاس میں موجود
کراچی: زرداری ہاوَس میں پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال ٹالپور سے پی پی پی باقرانی کے صدر طارق انور سیال کی ملاقات
طارق انور سیال نے فریال ٹالپور کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد دی اور گلدستہ پیش کیا