"ٹ" تلاش کے نتائج۔
بلوچستان میں فیصلہ کن کارروائی: 145 دہشت گرد ہلاک، ریاست کے آگے سرنڈر نہیں کریں گے — سرفراز بگٹی
وزیراعلیٰ بلوچستان نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ریاست پوری قوت سے کھڑی ہے اور امن دشمنوں کو کسی صورت معاف نہیں کیا جائے...
کراچی بدامنی کی لپیٹ میں، شہر سب سے زیادہ غیر محفوظ ہو چکا ہے: امیرِ جماعتِ اسلامی
منعم ظفر خان کا کہنا ہے کہ کراچی میں مسلسل سانحات اور ناقص انتظامات نے شہریوں کی زندگی اجیرن بنا دی ہے۔
ایران کے شہر بندر عباس میں زوردار دھماکا، آٹھ منزلہ عمارت کے دو فلور زمین بوس
ایرانی ساحلی شہر بندر عباس میں ہونے والے اچانک دھماکے نے علاقے کو خوف و ہراس میں مبتلا کر دیا۔
بلوچستان میں دہشتگردی کو کاری ضرب، سیکیورٹی فورسز کا فیصلہ کن ردِعمل، 108 دہشتگرد ہلاک، 10 جوان شہید
سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں متعدد حملے ناکام بنا کر فتنہ الہندوستان کے 108 دہشتگردوں کو جہنم واصل کر دیا۔
اب انسان کی عمر 150 سال تک پہنچ سکتی ہے
جینیاتی ماہرین کا کہنا ہے کہ مستقبل میں انسانوں کا 150 سال تک زندہ رہنا بعید از قیاس نہیں رہے گا۔ اس حوالے سے معروف ماہرِ جینیات اسٹیو...
عالمی سیکیورٹی پر خطرے کی گھنٹی: افغان طالبان دہشت گردی کے مرکز کے طور پر بے نقاب
عالمی جریدے نے سرحد پار دہشت گردی پر پاکستان کے مؤقف کی تائید کرتے ہوئے افغان طالبان کو خطے اور دنیا کے امن کے لیے سنگین خطرہ قرار...
عالمی مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ: سونا ایک دن میں دھڑام، خام تیل 5 ماہ کی بلند ترین سطح پر
عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں 4 فیصد سے زائد کمی ریکارڈ کی گئی، جبکہ خام تیل مہنگا ہو کر کئی ماہ کی بلند سطح پر پہنچ...
لاہور بھاٹی گیٹ سانحہ: ورثا کا پولیس پر زبردستی انگوٹھے لگوانے کا سنگین الزام
بھاٹی گیٹ میں ماں بیٹی کے سیوریج لائن میں گر کر جاں بحق ہونے کے واقعے میں ورثا نے پولیس پر سادہ کاغذ پر زبردستی انگوٹھے لگوانے کا...
ترکیہ کا دوٹوک مؤقف: ایران کے خلاف کسی بھی فوجی کارروائی کی مخالفت
ترک وزیر خارجہ حاقان فیدان نے واضح کیا ہے کہ ترکیہ ایران کے خلاف کسی بھی بیرونی فوجی مداخلت کو خطے کے لیے خطرناک سمجھتا ہے۔