"ٹ" تلاش کے نتائج۔
جماعت اسلامی بنگلہ دیش وفد کی صوبائی دفتر آمد
جماعت اسلامی بنگلہ دیش کی انتخابات میں کامیابی کارکنان کی محنت اور شہداء کی قربانیوں کا نتیجہ ہے۔ اسداللہ بھٹو
چمن: تحصیل گلستان کے علاقے حبیب زئی میں 15 مسافروں سے بھری وین سیلابی ریلے میں بہہ گئی
قلعہ عبداللہ ندی میں اونچے درجے کا سیلابی ریلا، کوئٹہ چمن شاہراہ پر ٹریفک معطل
نیوزی لینڈ خواتین نے ساؤتھ افریقہ کے خلاف 346 رنز کا ہدف حاصل کرکے ون ڈے کرکٹ میں تاریخی ریکارڈ قائم کر دیا
کیوی کپتان املیا کیئر نے 139 گیندوں پر ناقابل شکست 179 رنز کی اننگز کھیل کر ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کیا
وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام کی زیر صدارت ولنیریبل گروپس اور میزبان کمیونٹیز کے لیے سپورٹ پروگرام سے متعلق اہم اجلاس
وفاقی سیکرٹری امورِ کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران ظفر حسن نے وفاقی وزیر کو اس پروگرام کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی
جاگیرداری نظام ناقابل تسخیر بن چکا ہے: تهمینہ درانی
انہوں نے مزید کہا کہ اُم رباب کی امید صرف آصفہ بھٹو زرداری پر ہے، لیکن ان تک پہنچنا بھی ممکن نہیں، کیوں؟