"ٹ" تلاش کے نتائج۔
کراچی پریس کلب میں اراکین اور ان کے اہل خانہ کے لئے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد
پریس کلب کے صدر سعید سربازی، سیکریٹری شعیب احمد اور مارڈن اسپتال کے میڈیکل ڈائریکٹر ڈاکٹر محمد اکبر سمیت دیگر کا دورہ
75روپے کے نیلے اور سبز نوٹوں سے متعلق اسٹیٹ بینک کا اہم بیان
اسٹیٹ بینک نے 75 روپے کے نیلے اور سبز نوٹوں سے متعلق وضاحت کردی
ہم نے جنگ میں حصہ لیا تو اسرائیلی ايوان ہل جائیگا: ایران
ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے اسرائیل کو الٹی میٹم دے دیا
بھارت میں زلزلے کے جھٹکے، خوف وہراس پھیل گیا
زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کی شدت ریکٹر سکیل پر 3.1 ریکارڈ کی گئی
اداکارہ نوال سعید کے پاکستانی کرکٹرز سے متعلق چونکا دینے والے انکشافات
پاکستانی کرکٹرز مجھے اپنے تصدیق شدہ اکاؤنٹس سے پیغامات بھیجتے ہیں
غیر ملکیوں کے بارے میں محکمہ شماریات کے اعدادوشمار حیران کن، سندہیوں کے خدشات درست
افغان مہاجرین کو دیے گئے الٹی میٹم میں 15 دن باقی رہ گئے ہیں
کرکٹ باضابطہ طور پر اولمپکس میں شامل، ابھی تو ابتدا ہے: آئی سی سی
کرکٹ کو دیگر کھیلوں کی طرح اولمپکس میں شامل کرنے کی باضابطہ منظوری دے دی گئی
فرانسیسی فٹبالر بینزیما نے بھی فلسطینیوں کے حق میں آواز بلند کردی
9روز سے غزہ پر جاری بمباری کے نتیجے میں 26 سو سے زائد افراد شہید اور 10 ہزار سے زائد زخمی ہو چکے
سپریم کورٹ نے لاہور ہائیکورٹ کا فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ غیر قانونی قرار دینے کا فیصلہ کالعدم قرار دے ديا
سپریم کورٹ نے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے خلاف کمپنیوں کا کیس نیپرا اپیلٹ ٹریبونل کو بھجوا دیا
سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام اور یوایس ایڈ کی ہائر ایجوکیشن سسٹم اسٹرینتھننگ ایکٹیویٹی کے درمیاں اہم اجلاس
اجلاس یونیورسٹی کی کامیٹی روم میں ہوا، جس کی صدارت سندھ زرعی یونیورسٹی کے وائیس چانسلر ڈاکٹر فتح مری نے کی